حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد کی خوشی ہر انسان کو منانی چاہیے کہ وہ اس انسان کی فلاح کیلئے اس آفاقی و امن کے پیغام کو لے کر تشریف لائے کہ جو ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچا۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اکتیسویں قومی نماز کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں نوجوانوں کو اول وقت نماز ادا کرنے کی تاکید کی ہے۔
انتونیو گوتریس نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سالانہ جنرل اسمبلی میں کہا: "ہماری دنیا چیلنجوں سے بھری ہوئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ہم ان سے نمٹنے کے قابل نہیں ہیں۔"
اس معاملے کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اس خبر کو “بے بنیاد اور من گھڑت” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
چونکہ اسلام کے دشمن ہمیشہ سخت جنگ اور نرم جنگ کے ذریعے اسلام کو تباہ اور کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لہٰذا سب پر مسلمانوں کے لیے پہلے قدم میں خدا کے احکامات کی تعمیل اور قرآن کی پیروی فرض اور ضروری ہے۔
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شہریاری نے تاکید کی: 37ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صرف ممالک کے مفتیان کرام اور مذہبی اور ثقافتی امور کے وزراء اوقاف کو مدعو کیا جائے گا۔
اب تک امریکہ کی سمجھ میں یہ آ جانا چاہیے کہ ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں کی شکل میں یا دھمکی کے انداز میں، زور زبردستی کی زبان کام نہيں آتی یقینی طور پر ہمارا فیصلہ اقدامات کی بنیاد پر ہوتا ہے۔
انصاف کے قیام، امتیازی سلوک و غربت کے خاتمے اور پائیدار امن کے سلسلے میں اقوام عالم کی توقعات پر توجہ دینا، اقوام متحدہ کی اہم ذمہ داریوں اور اصل فرائض میں شامل ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات 2 سال سے زائد عرصے تک جاری رہے۔
جنوبی کوریا کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیئول حکومت تہران کے منجمد 6 بلین ڈالر ریلیز کرنے کے لیے امریکہ اور ایران سمیت دیگر ممالک کے ساتھ قریبی مشاورت کر رہی ہے۔
انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ عمان کی ثالثی میں سعودی عرب کے ساتھ صلح کے لئے مذاکرات جاری ہیں جس میں اقوام متحدہ کا کوئی کردار نہیں ہے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مسقط کے حالیہ دورے کے دوران، وزیر دفاع خالد بن سلمان کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی سعودی وفد میں شامل ریاض کے فوجی حکام نے ان کے ساتھ شرکت کی۔
امریکی میڈیا "انٹرسیپٹ" کا تازہ ترین انکشاف یوکرین کی جنگ کے حوالے سے غیر جانبداری کا موقف تبدیل کرنے کے لیے اسلام آباد پر واشنگٹن کے چھپے دباؤ، پاکستان کے اقتصادی بحران میں امریکیوں کے آلہ کار استعمال اور اس کے ...